• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، ایپل ورکرز کا ہڑتال کا اعلان

پیرس (اے ایف پی) فرانس میں اپیل اسٹورز کے ملازمین نے تنخواہوں کے معاملے پر جاری جنگ کے باعث آئی فون 15کے لانچ میں خلل ڈالنے کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے، یہ بات مزدور یونینوں نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کو بتائی۔ مزدور یونینز نے سوشل میڈیا پر جمعہ کے روز سے دو روز کی ہڑتال کا ایک ایسے موقع پر کیا ہے جب آئی فون اپنا نیا فون متعارف کروارہا ہوگا، ان کا کہنا ہے کہ اپیل کی مینجمنٹ نے ان کے جائز مطالبات کو نظرانداز کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید