• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے درآمد پر پابندی لگادی

کراچی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کر دی اور اس حوالے سے حکم نامہ بھی جاری کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی کی ایک کمپنی کے کنٹینر سے مرغی کے گوشت میں پھپھوندی (فنگس )پائی گئی تھی ۔جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ امپورٹ پر پابندی میں مرغی کا چلڈ گوشت بھی شامل ہے، پابندی کا اطلاق 10اکتوبر سے ہو گا۔
اہم خبریں سے مزید