اورنگی، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

September 26, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹاون داتا نگر عید گاہ گراؤ نڈ کے قریب گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 45 برس کا امان اللہ خان جاں بحق ہو گیا، لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی۔