کراچی (اسٹاف رپورٹر) علامہ صادق عباس عابدی نے مجلس سے خطاب کے دوران کہا کہ امام حسین ؑ اور صحابہ نے جانوں کے نذرانے پیش کرکے دنیا کو بتا دیا کہ ظلم کے آگے جھکنے کے بجائے سر کٹانا ہی حسینیت ہے۔