• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسینؑ کی قربانی کا پیغامِ اصلاح امت کو خوابِ غفلت سے جگاتا رہیگا، علامہ شہنشاہ نقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)خطیب پاکستان علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نےنشتر پارک میں مرکزی عشرہ محرم الحرام کی پانچویں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام حسینؑ نے اپنے عزیز ترین رفقاء،اہلِ بیت کو قربان کر دیا مگر باطل کے سامنے سر نہ جھکایا ،یہ قربانی ایک ایسا پیغامِ اصلاح ہے جو رہتی دنیا تک امت کو خوابِ غفلت سے جگاتا رہے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید