• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول چھڑک کر بیوی کو جلانے والے شوہر کا عدالتی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے پیٹرول چھڑک کر بیوی کو جلانے والے شوہر رب رکھیو کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، عدالت نے کیس کے تفتیشی افسر سے کیس چالان طلب کر لیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید