• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ابراہیم حیدری پولیس نے مبینہ طور پر کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم طارق ولد دوست محمد و کو واٹر پمپ سے گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق بچی کائنات گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ملزم چیز دلانے کے بہانےساتھ لے گیا،بچی کو طبی معائنے کے لیے اسپتال روانہ کر دیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید