کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر کور ٹ نے گلشن حدید اسکول میں پرنسپل کے نازیبا وڈیو اسکینڈل کیس میں پولیس کی جانب سے چالان پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کردیا اور سرکاری وکیل کو 28 ستمبر تک کیس کا چالان پیش کرنے کا حکم دیا ۔