کراچی (اسٹاف رپورٹر ) قیوم آباد سی ایریا میں واقع گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث دھواں بھر جانے سے دم گھٹ کر 40سالہ حبیب ولد احمد بخش کی حالت غیر ہوگئی،جسے فوری طورپراسپتال منتقل جارہا تھا کہ چل بسا،پولیس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔