تین پویس انسپکٹرز کو کمپلینٹ آفیسرز تعینات کر دیا گیا

September 26, 2023

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) تین انسپکٹرز کو کمپلینٹ آفیسر ز تعینات کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے قائم مقام ڈی ایس پی ایس ڈی آئی او کوئٹہ سٹی ارشد جدون کو کمپلینٹ آفسر پشین ٗ قائم مقام ڈی ایس پی ایس ڈی پی او کینٹ عجب خان کاکڑ کو کمپلینٹ آفیسر قلعہ عبداللہ جبکہ قائم مقام ڈی ایس پی ایس ڈی پی اوقائد آباد شوکت جدون کو کمپلینٹ آفیسر قلعہ سیف اللہ تعینات کر دیا گیا ۔