بی ایڈ نہ کرنیوالے اساتذہ کی تنخواہیں بند

September 27, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) بی ایڈ ڈگری حاصل نہ کرنے والے اساتذہ کی تنخواہیں بند،ساڑھے 13 سو سے زائد اساتذہ متاثر۔بتایا گیاہے کہ محکمہ سکول سکول ایجوکیشن پنجاب نے اساتذہ کو پروفیشنل ڈگری کے حصول کیلئے تین سال کی مہلت دے رکھی تھی جو 31 دسمبر 2023 کو مکمل ہونا ہے۔ مہلت ختم ہونے سے قبل ہی بیشتر اضلاع میں ایجوکیشن اتھارٹی نے کاروائی کرنا شروع کردی۔