ریستورانوں اور ہوٹلوں میں ضائع کھانے کوبطور کھاد استعمال کرنے کا فیصلہ

September 28, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ریستورانوں، ہوٹلوں، فوڈ پروسیسنگ پلانٹس وغیرہ سے ضائع کئے جانے والے کھانے کو مستقبل کے کھانے اور دیگرپیداواری استعمال کے لیے کھاد کے طور پر کھیتوں میں استعمال کرنے کا فیصلہ ،اس مقصدکے حصول کے لئے سندھ فوڈ اتھارٹی اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ملکر کام کریں گے۔