لاہور(پ ر)دی یونیورسٹی آف لاہور میں اور ینٹیشن ویک کے تحت ایل بی ایس کے زیر اہتمام تعارفی سیشن ، پروفیسر ڈاکٹر نو ید انور ، ڈاکٹر فاروق انور، ڈاکٹر عافیہ ،ڈاکٹر سونیا منیر اور ڈاکٹر ارقم جاوید کیانی سمیت فیکلٹی ممبران اورطلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔