لاہور ہائیکورٹ ، 26 سکیل آفس کوآرڈینیٹرز کی گریڈ 16میں ترقی

November 30, 2023

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے 26 سکیل آفس کوآرڈینیٹرز کو گریڈ 16میں ترقی دے دی،نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں محمد علی، مسعود انجم فراز،عبدالقدیر عباس، سیمیوئل شریف، محمد محسن اور محمد عمران شاہد،شفیق الرحمان، فرحان مشتاق، علی عثمان نواز، حافظ محمد سلمان،یوسف خان نیازی، عثمان شفیق، اسد خالد،سید مدثر حسین شاہ، کامران احمد اور محمد اشفاق ،محمد عامر شبیر، محمد اعظم، مرزا سکندر حیات، عرفان اکرم اور محمد شفیق اقبال،محمد شہباز، محمد سلیمان اسلم، عبدالرحمن اور کامران انور شامل ہیں۔