امریکا و اسرائیل منصوبہ بندی کے تحت مسلمانوں کا قتل کر رہے ہیں، ناصران فلسطین

December 05, 2023

کراچی(پ ر) ناصران فلسطین کے کو آرڈینیٹر حسن رضا سہیل نے کہا ہےکہ غزہ میں تازہ حملےشرمناک ہیں ،امر یکاو اسرائیل منصوبہ بندی کے تحت مسلمانوں کا قتل کر ر ہے ہیں،دنیائے اسلام اور عالمی ادارے صدائے احتجاج بلند کریں ،آج دنیائے اسلام اور مسلم حکمران خواب غفلت میں ہیں انہیں یہ قتل عام نظر نہیں آتا وہ تو صرف زبانی جمع خرچ کر کے مسلمانوں پر احسان کررہے ہیں ۔