• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھارادر، مسلح ملزمان کارخانے سے 6 کلو چاندی لوٹ کر فرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کھارادر تامل گلی میں چاندی بنانے والے کارخانے میں جمعہ کی نماز کے وقت داخل ہوکر 2موٹر سائیکلوں پر سوار تین مسلح ملزمان تقریباً 6 کلو چاندی لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید