کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی سیکٹر5C/1 میں تیز دھار آلہ کے وار سے 45 سالہ محمد آصف ہلاک ہو گیا ، پولیس کے مطابق متوفی ایک بیٹی کا باپ اور اپنے ہم زلف حنید کے گھر کے باہر خود کو تیزدھارآلہ سے مبینہ خود کشی کی ہے،گھریلو ں ناچاقیوں کی وجہ سے ایک ماہ قبل متوفی اور اس کی بیوی کے درمیان طلاق ہوگئی تھی، متوفی بے روزگار اور ذہنی دباؤ کا شکار بھی تھا۔