• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتحاد ٹاؤن، ایک شخص کے قتل اور 3 افراد کو زخمی کرنے میں ملوث دو ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اتحاد ٹاؤن پولیس نے فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص کے قتل اور تین افراد کو زخمی کرنے میں ملوث دو ملزمان سمیع اللہ ولد عبد القیوم اور رفیع اللہ ولد حبیب الرحمٰن کو گرفتار کر لیا ،پولیس کے مطابق 8 اگست 2026 کو محمد خان کالونی میں واقع گھر میں فائرنگ سے حسنین ولد بخت امروز جاں بحق جبکہ مقتول کا بھائی اسماعیل ، والدہ پروین بی بی والد زخمی ہوئے تھے،ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ رشتہ/شادی کے تنازع کا شاخسانہ تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید