• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ میں شجرکاری مہم کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انوائرمنٹ کمیشن کے زیرِ اہتمام اور حکومتِ سندھ کے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ کراچی میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہمانِ خصوصی سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز، حکومتِ سندھ منور علی مہیسر تھے، اس موقع پر شجرکاری کے ذریعے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ کھیلوں کے فروغ کے ساتھ صحت مند اور سرسبز ماحول کا قیام بھی ناگزیر ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید