• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن کو عالمی سامراجیت اور صہیونیت سے شدید خطرات لاحق ہیں، علامہ ساجد نقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ امن کو عالمی استکباریت، سامراجیت اور صہیونیت سے شدید خطرات لاحق ہیں افسوس اقوام متحدہ بدی کے مرکز (سامراج و صہیون)کو فلسطین سمیت خطے میں بڑھتے مظالم روکنے میں کامیاب نہ ہو سکا عالمی یوم امن پر سرزمین انبیاء تاراج ہوچکی ، لازم ہوچکا کہ ظالم کا ہاتھ روکا جائے اور مسئلہ فلسطین و مسئلہ کشمیر حل کئے جائیں،انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل جاری ہے، مگر افسوس سامراجی صدر جس غیر سنجیدگی و دھمکی آمیز رویہ روا رکھے ہوئے ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید