کراچی ( اسٹاف رپورٹر )قائد آباد پولیس نے غیر قانونی رہائش پزیر 3 افغان شہریوں واحد اللہ ولد میر حیدر،اکرام اللہ اور عرفان اللہ ولد سحر گل کو گرفتار کرکے افغان کیمپ روانہ کردیا۔