• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری سے 10 لاکھ روپے لوٹنے والا ملزم گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جمشید کوارٹر پولیس نے اسلحے کے زور پر شہری سے 10 لاکھ روپے لوٹنے والے ملزم کامران ولد امجد علی کو گرفتار کرکے اسلحہ اور نقدی برآمد کرلی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید