ملکی معیشت میں بہتری آرہی ہے، ابراہیم مراد

February 23, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد نے اپنے بیان میں کہا کہ نگراں حکومت کے معاشی اقدامات سے ملکی معیشت میں بہتری آرہی ہے جبکہ صوبہ پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل ممکن ہو ئی۔