کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)تربت کے علاقے تمپ کوھاڈ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میران ولد عثمان سکنہ کوھاڈ تمپ ہلاک کردیااورفرارہوگئےلیویز نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔