• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی :ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ،بیٹا زخمی ہوگیا

کوئٹہ (آن لائن) لورالائی کے علاقے میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک جبکہ اس کا بیٹا زخمی ہوگیا۔ نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی کے علاقے میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار بخت محمد جاں بحق جبکہ اس کا 15سالہ بیٹا شفیع اللہ زخمی ہوگیا۔ نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے ٹرک قبضے میں لیکر ملزم کو گرفتار کرلیا۔
کوئٹہ سے مزید