مدد علی شاہ آئی بی اے سکھر کے پی وی سی مقرر

February 23, 2024

کراچی( اسٹاف رپورٹر) نگراں وزیر اعلی سندھ نے ڈاکٹر مدد علی شاہ کو آئی بی اے یونیورسٹی سکھر (سب کیمپس) کا چار برس کے لیے پرو وائس چانسلر مقرر کردیا ہے جس کا محکمہ بورڈز و جامعات کے سیکشن افسر کمال احمد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔