• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی حکومت ٹرمپ سے اختلافات کھل کر بیان کرنے لگی

کراچی (نیوز ڈیسک) مودی حکومت نے ٹرمپ سے اختلافات کھل کر بیان کرنا شروع کر دئیے۔دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، روسی تیل کی خریداری اور پاکستان سے قریبی تعلقات پر اختلافات بڑھ رہے ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم کو امریکا کے سامنے جھکنے پر سیاسی دباؤ کا سامنا ، جس پر نئی دہلی نے واشنگٹن پر تنقید میں اضافہ کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید