دبئی (سبط عارف)متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل نے اسرائیل کیلئے دبئی کی فلائٹ واقعے کی تحقیقات کے لیے سعودی عرب اور امارات کی ٹیم تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔پرواز دبئی سے تل ابیب جا رہی تھی اور مبینہ طور پر کاک پٹ میں پیش آنے والے واقعے کے بعد سعودی عرب میں بحفاظت اترا گیا۔