لاہور (آصف محمود بٹ) سنٹرل جیل لاہور (کوٹ لکھپت) میں قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک قیدی کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب نے 6 اہلکاروں کو 90 روز کے لیے معطل کر دیا۔