• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریڈ لائن حادثہ، سندھ حکومت کی نااہلی اور کرپشن کا ثبوت، ایم کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم) پاکستان نےگلشنِ اقبال، مسجد بیت المکرم کے قریب یونیورسٹی روڈ جاری بی آر ٹی، ریڈ لائن منصوبے کے زیرِ تعمیر پل کا ڈھانچہ گرنے سے ایک شخص کے جاں بحق ہونےپر گہرے دکھ اور شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دل خراش واقعہ سندھ حکومت کی بدترین نااہلی، کرپشن اور انتظامی بدحالی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ٹھیکے داروں، انجینئرز اور صوبائی حکام کیخلاف کارروائی کی جائے۔
اہم خبریں سے مزید