• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب امارات میں اکتوبر کیلئے فیول قیمتوں میں بڑا اضافہ

ابوظبی (سبط عارف)متحدہ عرب امارات میں اکتوبر 2026کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔نئی قیمتوں کے مطابق ستمبر کے مقابلے میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔اعلان کے مطابق پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 4.40 درہم فی لیٹر (تقریباً 332 پاکستانی روپے) مقرر کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید