قومی اسمبلی میں مکمل اکثریت، پی ٹی آئی کا خواب اگر مگر کا معاملہ

February 24, 2024

اسلام آباد (قاسم عباسی) قومی اسمبلی میں مکمل اکثریت، پی ٹی آئی کا خواب اگراور مگر کا معاملہ، قومی اسمبلی کی تمام 35نشستوں پر پی ٹی آئی کے ہارنے والے آزاد امیدواروں کیلئے الیکشن کمیشن کی حمایت ضروری پی ٹی آئی180سے زائد نشستیں جیتنے میں بلوچستان سےایک بار تین سال بعد 11 جبکہ جبکہ اگلے تین سال بعد 12 سینیٹر ریٹائرڈ ہوتے ہین جن کی جگہ نئے سینیٹرز کا انتخاب عمل میں لایا جاتا ہے ، قواعد کے مطابق اس باربلوچستان سے 7 جنرل ، دو خواتین اور دو ٹیکنوکریٹس مجموعی طور پر 11 سینٹرز نے ریٹائرڈ اور ان کی جگہ 11 سینیٹرز کا انتخاب عمل میں لایا جانا تھا لیکن تاریخ میں پہلی بار بلوچستان سے اس بار 14 سینیٹرز کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔