کراچی( افضل ندیم ڈوگر )وزیراعظم شہباز شریف کو برطانیہ کے دو روزہ دورے پر لندن چھوڑ کر خصوصی طیارہ رات گئے وطن واپس پہنچ گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق شہباز شریف خصوصی ایئربس طیارے میں جمعرات کی شام استنبول لے راستے لندن پہنچے تھے۔ ان کا خصوصی طیارہ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4بجے لندن سے وطن واپس روانہ ہوا جو استنبول کے راستے رات گئے اسلام آباد پہنچا۔