• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی سب سے بڑی اے آئی کمپنیاں کون سی ہیں اور ان کی مالیت کتنی ہے؟

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی اے آئی کمپنیاں کون سی ہیں اور ان کی مالیت کتنی ہے؟ اینوڈیا، اوپن اے آئی، اینتھروپک اور ایکس اے آئی نمایاں، 10بڑی عوامی کمپنیوں کی مالیت 25ٹریلین ڈالر (تقریباً70ہزار کھرب روپے)سے متجاوز، اینوڈیا 5.1ٹریلین ڈالر (تقریباً 14,140 کھرب روپے) کیساتھ سرفہرست،اینتھروپک 965 ارب ڈالر(تقریباً 2,676کھرب روپے)، اوپن اے آئی 852ارب ڈالر(تقریباً2,362 کھرب روپے) تک پہنچ گئی۔
اہم خبریں سے مزید