• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے موقف کی حمایت کرتے ہیں، ناصر حسین شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم جماعت اسلامی کے موقف کی حمایت کرتے ہیں، جماعت اسلامی کے دھرنے میں جائیں یا نہ جائیں، پوری دنیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، تاہم پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کچھ زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
اہم خبریں سے مزید