• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) ایف بی آر نے اگست 2026کی ٹیکس مدت کے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 25 ستمبر تک توسیع کر دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید