• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم فیول ریلیف اسکیم؛ حکومت نے پیٹرول پمپس کے 16 ستمبر کے کلیمز کی ادائیگی کر دی

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وزیر اعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت حکومت نے پیٹرول پمپس کے سولہ ستمبر کے کلیمز کی مکمل ادائیگی کر دی۔آل پاکستان پیٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن کے نائب صدر نعمان علی بٹ نے تصدیق کردی ۔حکومت اور پیٹرول پمپس مالکان کے درمیان گزشتہ روز ہونےوالےکامیاب مذاکرات کے بعد اہم پیش رفت یہ سامنے آئی ہے کہ وزیر اعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت پیٹرول پمپس کے سولہ ستمبر کے کلیمز ک مکمل ادائیگی کر دی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید