اسلام آباد (نیوز رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے مستحق اور کمزور شہریوں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ایسے علاقوں میں پٹرول پمپس کیلئے متبال انتظامات کئے جائیں جہاں انٹرنیٹ کی سہولت موجود یا دستیاب نہیں ہے۔