• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی، مکہ پر ڈرون حملے کی مذمت، سعودیہ سے مکمل یکجہتی کی قرارداد منظور

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی ،ایوان جمعہ کو عالم اسلام کے مقدس ترین شہرمکہ مکرمہ کی جانب ڈرون حملے کی سخت الفاظ میں مذمت اورمملکت سعودی عرب کے ساتھ مکمل اور بھرپور یکجہتی کے اظہار اور ختم نبوت قوانین پر عمل کی قرار داد بھی منظور کر لی۔وزیر قانون ضیا لنجار نے کہا ہے کہ مکہ میں اللہ کا گھر ہے اس کی حرمت پر ہم آنچ نہیں آنے دیں گے۔قرارداد ایم کیو ایم کے رکن محمد راشد خان نے پیش کی تھی ۔
اہم خبریں سے مزید