ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

March 01, 2024

کوئٹہ( این این آئی) ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیماء کے مطابق جمعرات کو ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2اعشاریہ 5ریکارڈکی گئی جس کی گہرائی 100کلو میٹراوراس کا مرکزژوب سے 26کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا تاہم زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔