لاہور (خصوصی نمائندہ) ڈاکٹر چوہدری ناصر احمد ایسوسی ایٹ پروفیسر کنگ ایڈورڈ نے ایم ایس لیڈی ایچی سن ہسپتال کا اضافی چارج سنبھال لیا۔