کیپٹل میٹروپولیٹن اندرون لاہور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

March 03, 2024

پشاور (وقائع نگار) کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ ڈائریکٹر ایسٹ رحمان خٹک اور ڈپٹی ڈائریکٹر ریگولیشن ذی الحجہ الیاس کی ہد ایت پر چیف ڈیمالشنگ انسپکٹر فضل محمودنے ڈیمالشنگ سٹاف اورپولیس کے ہمراہاندرون لاہور گیٹ اور شیخ آباد روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈآ پریشن کیا اس دوران کیپٹل میٹروپولیٹن انتظامیہ نے فٹ پاتھوں سڑ ک کنارے اور د یگر مقامات پردکانوں سے باہر پڑا ہوا ایک گاڑی ساما ن بھی ضبط کرلیا جبکہ غیر قانونی تعمیرات بھی مسمارکردئیے اس موقع پر انتظامیہ نے دکانداروں کو تنبیہ کی کہ وہ فٹ پاتھوں کو عوام کیلئے کھلارکھیں اور فٹ پاتھ پر تجاوزکرنے سے گریز کریں تاکہ عوام کو آنے جانے میں مشکلات نہ ہوں