لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس ڈاکٹر منیر احمد مغل کو سپرد خاک کردیا گیا، ایصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی آج 16 اپریل 125/B، جوڈیشل کالونی فیز ون، لالہ زار رائیونڈ روڈ میں دوپہر 12 بجے شروع ہوگی، دعا دوپہر 1 بجے ہوگی۔