اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

April 16, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنےکا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 17سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے۔