نیشنل کیتھولک کمیشن فور جسٹس اینڈ پیس کی سالانہ میٹنگ میں میثاق سینٹر کی ٹیم کی شرکت

April 20, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر)نیشنل کیتھولک کمیشن فور جسٹس اینڈ پیس (NCJP) کیکیتھولک چرچ میںسالانہ میٹنگ میں سی پی او ملتان کی جانب سے میثاق سینٹر ملتان کی ٹیم نے شرکت کی ۔ کیتھولک کمیونٹی کی رہنمائی کرتے ہوئے فادر جاوید خورشید نے اقلیتوں کے تحفظ کے لئے پنجاب پولیس کے اقدام کو سراہا ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق سی پی او ملتان اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ، قومی یکجہتی، امن اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے میثاق سنٹر قابل ستائش کردار ادا کر رہا ہیں ۔