لیسکو کے 188نادہندگان سے وصولی

April 20, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لیسکو نے 201 ویں روز 188 نا دہندگان سے3.14 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ہے۔ سپرنٹنڈنگ انجینئر نادرن سرکل نثار سرور کی زیر نگرانی30 نادہندگان سے 0.55 ملین اورسپرنٹنڈنگ انجینئر ایسٹرن سرکل عمر بلال کی زیر نگرانی 28 نادہندگان سے 0.42 ملین کی ریکوری کی گئی۔