• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مال روڈ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کیلئے نوگو ایریا قرار

لاہور(کر ائم رپو رٹر)صوبائی دارالحکومت کی مرکزی شاہراہ مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کےلئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا۔ مختلف مقامات پر ناکے لگا دیئے گئے، کینٹ، ظفر علی روڈ، کینال روڈ، گورنر ہاؤس اور استنبول چوک سے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو روکا جارہا ہے۔سی ٹی او عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم کے انتہائی مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں۔
لاہور سے مزید