• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایل ڈی اے کا زیر تعمیر نیلا گنبد پارکنگ پلازہ منصوبے کا دورہ چیف انجینئر ٹیپا نے بریفنگ دی

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے زیر تعمیر نیلا گنبد پارکنگ پلازہ منصوبے کا دورہ کیا۔ چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دی۔ منصوبے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
لاہور سے مزید