• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت ٹرانسپورٹ سیکٹر کے مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرے،احد امین ملک

لاہور (نیوزرپورٹر) ای سی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احد امین ملک نے کہا ہےکہ حکومت ٹرانسپورٹ سیکٹر کے مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرتے ہوئے تجارتی سرگرمیوں کے تسلسل کو یقینی بنائے تاکہ معاشی نقصان میں مزید اضافہ نہ ہو سکے۔
لاہور سے مزید