• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

AFD کے وفد کا، واپڈا ہاوس کا دورہ بجلی ترسیل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی (اے ایف ڈی) کے ایک وفد نے گزشتہ روز نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان (این جی سی) کے ہیڈکوارٹرز، واپڈا ہاوس لاہور کا دورہ کیا اور این جی سی کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں اے ایف ڈی کی مالی معاونت سے جاری این جی سی کے بجلی ترسیل کے منصوبوں سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور سے مزید